0

پاکستان کو قرض کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس12 جولائی کو ہو گا

اسلام آباد:پاکستان سے ہوئے قرض کے معاہدے کی منظوری کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہو گا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالرز کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ طے پایا ہے۔آئی ایم ایف کے حکام کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائے گی۔آئی ایم ایف سے معاہدہ: ڈالر اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستابین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والی پہلی قسط کا حجم 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں