126

عالیہ بھٹ کو نئے اسٹائل کے باعث پہچاننا مشکل

اسلا م آباد:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر منفرد انداز اپنا کر لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرالی۔اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مردوں کا تھری پیس سوٹ پہن کر اپنی تصاویر اپ لوڈ کیں جنہیں مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ عالیہ بھٹ نے مشہور غیرملکی برانڈ کے سوٹ کا انتخاب کیا ہے۔اداکارہ کی پوسٹ پر تعریف کرنے والوں میں بھارتی فلم انڈسٹری کی شخصیات بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں