110

یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی ،اٹلی اعزاز کا دفاع کریگا

برلن:(نیوز ڈیسک)فٹبال یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی جرمنی میں ہو گئی جبکہ سپر میگا ایونٹ میں اٹلی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ۔

جرمنی کے شہر برلن میں فٹبال کی بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا، رنگا رنگ تقریب کی ویڈیو نے فٹبال پرستاروں کو پرجوش کر دیا۔

واضح رہے کہ تین سال بعد فٹبال کا میگا ایونٹ جرمنی میں ہی سجے گا جس میں 24 ٹیمیں فتح سمیٹنے کے لیے زور آزمائی کریں گی جبکہ 2 بار کی فاتح ٹیم اٹلی بطور دفاعی چیمپئن توجہ کا مرکز ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں