0

امریکہ کی کئی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہرے اور گرفتاریاں

کئی امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ غزہ کے مظلومین کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے پرزور مطالبہ کیا کہ امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کرے۔اس دوران پولیس نے 3 مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ یونیورسٹی کے احاطے میں کشیدگی پھیل گئی، ہر طرف فلسطین کی آزادی کے نعرے گونجے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں بھی طلباء نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں