0

پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ،پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی منظوری دے دی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کی منظوری دیدی دورے کے دوران ہی کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں