0

سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن اور اداکارہ حنا رضوی ڈیجیٹل مواد کے تخلیق کار عمار احمد خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ان کی شادی کی تقریب کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں نوبیاہتا جوڑا اپنی زندگی کے اس خاص موقع پر خوش نظر آرہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں