0

ابراہیم علی خان کے انسٹاگرام جوائن کرتے ہی کتنے فالوورز ہوگئے؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور سابق اہلیہ امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان نے انسٹاگرام جوائن کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان کے انسٹاگرام جوائن کرتے ہی ان کے فالوورز کی تعداد 581 ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور ان کی پہلی پوسٹ نے پوما انڈیا کو پروموٹ کر دیا ہے۔پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ پوما انڈیا کے ساتھ یہ میرا پہلا قدم ہے۔واضح رہے کہ ابراہیم علی خان کی سوتیلی والدہ اور اداکارہ کرینہ کپور بھی پوما کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں