0

انا للہ وانا الیہ راجعون ،نواز شریف کے گھر صف ماتم بچھ گئی،خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی ،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سمدھی اور ساتھی ڈاکٹر آصف بیگ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔متوفی کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر آصف بیگ بیگم کلثوم نواز کی چھوٹی بہن کے شوہر اور حسن نواز کے سسر تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف بیگ برین ہیمرج کے باعث ہسپتال میں تقریباً ڈیڑھ ماہ سے وینٹی لیٹر پر تھے۔خاندانی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر آصف بیگ کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 28 ایچ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں