0

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کاحیران کن بیان آگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ انہوں نے طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں گے۔ واضح رہے کہ کراچی کی لانڈھی مانسہرہ کالونی میں… وین کے قریب آج ہونے والے خودکش دھماکے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے جب کہ پولیس نے فائرنگ کرکے دونوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں