0

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں