0

سیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما،علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کے بجائے کس سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا؟سب پتا چل گیا

لیکن بات چیت کی منظوری تو بانی پی ٹی آئی دیں گے۔ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دینے کے جواب میں پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ رانا صاحب نکات سامنے لائیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی غور کرے اور بانی پی ٹی آئی منظوری دیں تو معاملہ حل ہوسکتا ہے لیکن کیا کیا حکومت مینڈیٹ کی واپسی پر راضی ہوگی۔۔ہماری جانب سے تو بات چیت کی منظوری اڈیالہ سے آئے گی لیکن ان کی منظوری کہاں سے آئے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ میڈیٹ کی واپسی کا روڈ میپ ہونا چاہئے، کیا حکومت مینڈیٹ کی واپسی پر راضی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں