0

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے سفارشات پیش کیں۔ اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، سلیکشن کمیٹی کے ممبران محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں