0

اسرائیلی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج نے اچانک بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مشق میں تمام ڈائریکٹوریٹ، آپریشن ڈویژن، جنرل اسٹاف اور ونگز حصہ لیں گے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کو مضبوط بنانا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں