0

سینیٹ الیکشن: جوڑ توڑ عروج پر۔ لیکن بلاول بھٹو زرداری آج کل کہاں ہیں؟سب پتا چل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن: جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کہاں ہیں؟ گزشتہ کئی دنوں سے غائب تھے، اب جبکہ سینیٹ الیکشن اور اس حوالے سے جوڑ توڑ کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، ان سرگرمیوں میں بلاول بھٹو کی عدم موجودگی محسوس کی جا رہی ہے، کیونکہ اس دوران اسلام آباد کی قومی نوعیت کی اہم تقاریب سمیت کسی بھی سیاسی اجتماع میں وہ نظر نہیں آئےبلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہنوں کے ہمراہ صدر کی تقریب میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو کی اسلام آباد میں قابل ذکر مصروفیات جو منظر عام پر آئی وہ ایوان صدر میں شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری تھی جس میں انہوں نے اپنی دونوں بہنوں آصفہ بھٹو اور بختاور کے ہمراہ شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں