0

تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک موسم بہار کی تعطیلات ہوں گی تاہم تمام پرنسپلز اور ہیڈ ٹیچرز۔ اور اس دوران کلریکل سٹاف کو چھٹی نہیں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں