0

عوام کے لیے بری خبر، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ابتدائی طور پر 5 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: عوام کے لیے بری خبر آگئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ ابتدائی اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں طلب کیا گیا تھا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری کے بعد کہا گیا کہ حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں