0

چینی کمپنیوں نے تربیلا غازی توسیعی منصوبے پر کام بند کردیا،وجہ بھی کیا بنی ؟جانیں

ہری پور: چینی کمپنیوں نے تربیلا غازی میں 1530 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 5ویں توسیعی منصوبے پر کام روک دیا۔ پراجیکٹ حکام کی جانب سے جاری آفس آرڈر میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے تربیلا غازی منصوبے پر کام غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے۔ منصوبے سے متعلق چینی کمپنی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں