0

بابر اعظم اور امام الحق عمرہ کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے ،شائقین کے اہم خبر آئی

پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 حال ہی میں ختم ہوا ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی پلے آف مرحلے میں پہنچی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں