0

تحریک لبیک کے سابق رہنما پیر افضل قادری انتقال کر گئے

تحریک لبیک کے سابق رہنما، عالمی تنظیم اہلسنت کے امیر پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے گجرات میں پیر محمد افضل قادری کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ مقتول کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ پیر محمد افضل قادری دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیر محمد افضل قادری کی نماز جنازہ کل 2 بجے مرڑیاں میں ادا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں