0

فضل الرحمان کا صدر، وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے ووٹ ڈالنے سے انکار کرتے ہوئے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ مولانا نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ماضی کی سیاسی جدوجہد، قربانیوں کا تذکرہ اور یاد دہانی کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن اور دیگر اداروں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ جس پر جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت سازی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، ہمیں الیکشن کرانے والوں سے تحفظات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں