تازہ ترینکھیل

انجری کا شکاراہم کھلاڑی چیمپئینز ٹرافی کیلئے فٹ قرار،کرکٹ کی میدان سے بڑی خبر آگئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بین ڈکٹ کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا کہ اسکین کے بعد بین ڈکٹ کی دستیابی اور فٹنس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بین ڈکٹ کو بائیں کمر کی چوٹ کے لیے اسکین کیا گیا تھا۔ وہ بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔انگلینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ 22 فروری کو لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button