پاکستانتازہ ترین

ملک میں معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے: گورنر پنجاب کے بیان نے سب کو خوش کردیا

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ یہ سال گزشتہ چند سالوں سے بہتر رہا، اس وقت ڈالر کنٹرول میں ہے اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ رمضان المبارک میں کم آمدنی والوں کو ریلیف دیا جائے۔مہنگائی میں کمی کے لیے تاجر برداری کو کردار ادا کرنا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سب مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button