69

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین منجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان کیا۔پی سی بی نے چار رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔
ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں کرنا، نجم سیٹھی کمیٹی میں مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور حسن چیمہ شامل ہیں۔نئی سلیکشن کمیٹی پاکستان ٹیم، شاہین اور انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن کرے گی۔پہلی بار ڈیٹا انلسٹ حسن چیمہ کو بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں