99

آٹا مزید مہنگا، 20 کلو آٹے کا تھیلا کتنے کا ہوگیا،،خبر پڑھ کر آپ کے بھی رونگٹھے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد:لاہور میں فلورملز مالکان نے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت مزید 100 روپے بڑھا دی۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد مارکیٹ میں 20 کلو کا تھیلا 2800 روپے کا ہوگیا۔آٹے کی قیمت بڑھانے پر فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، 20 کلوتھیلے کی ایکس مل قیمت 2750 روپےاور پرچون قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مئی میں اب تک 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں