118

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم،عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ سنایا اور پی پی رہنما کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں