0

ایک بار پھر عام تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہوگی؟شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

یکم مئی کے قریب آتے ہی پاکستانی یہ جاننے کے منتظر ہیں کہ آیا اس سال یوم مزدور پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منایا جائے گا تاہم وفاقی حکومت نے اس سال سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔سندھ حکومت نے یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، اس دن ملک بھر کے تمام اسکول، نجی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے جب کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے یکم مئی کو بھی بینک تعطیل کا اعلان متوقع ہے۔ . ہےمزدوروں کا عالمی دن، یکم مئی کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، مزدوروں کی شراکت کو تسلیم کرنے اور ان کے حقوق کی وکالت کرنے کا دن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں