0

5 لاکھ نان فائلرز کی سمیں بند ہو ں گی یا نہیں ؟حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 56 ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرائی ہے۔ کہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کر دی جائیں گی۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ٹیلی کام کمپنیوں کے حکام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے 5 لاکھ 6 ہزار بلاک کر دیے۔ انہوں نے نان فائلرز سے زائد کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز میں نان فائلرز کی سمیں بلاک کر دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں