بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: بیرسٹر سیف نے اورکی کہہ دیا؟جانیں

بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: بیرسٹر سیف نے اورکی کہہ دیا؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف کے بانیوں کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سول نافرمانی کی کال پر حکومت نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر۔ پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت کا پی ٹی آئی کے بانی کے فوجی ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت فوجی ٹرائل کے لیے سخت زور دے رہی ہے۔کہ حکومت سیاسی مفادات کے لیے تلخی پیدا کرنے کی اپنی ناکام کوششوں کو روکے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سیاسی مافیا کو صرف بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے میں اپنی بقا نظر آرہی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف کے بانیوں کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سول نافرمانی کی کال پر حکومت نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں