0

پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں، ہیدر نائٹ

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ وہ آٹھ سال بعد پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم نے حالیہ دنوں میں بہتر نتائج دیے ہیں، پاکستان کے خلاف سیریز کو آسانی سے نہیں لیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے، وہاں جا کر خوشی ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں