0

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات

لاہور: محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ان کے ڈیبیو جیسا محسوس ہوا۔ایک انٹرویو میں فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے 4 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، ملک کی نمائندگی کرنے کا جوش ہی الگ ہے، ایسا لگتا ہے کہ میں ڈیبیو کر رہا ہوں، جس طرح سے اب مجھے ٹیم میں لایا گیا ہے۔ . ذمہ داری ہے کہ اپنی کارکردگی سے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں