0

دبئی ایئرپورٹ پر 3 روز سے پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔

دبئی ایئرپورٹ پر 3 روز سے پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔ امریکہ پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔ چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے تھے۔ میں اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں مدعو ہوں۔ یاد رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں