0

گاڑی پر خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،،مزید ہلاکتوں کاخدشہ امدادی ٹیمیں روانہ،ہر طرف چیخ وپکار،

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں کار میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت فائرنگ بھی کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق وین میں 5 غیر ملکی سوار تھے اور یہ تمام افراد محفوظ ہیں جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کا کہنا ہے کہ شریف گوٹھ تھانے کی حدود میں گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں