0

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، آج مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا۔ انتظامیہ نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 31 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 666 روپے سے بڑھا کر 697 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ زندہ مرغی بھی 22 روپے مہنگی ہو گئی، قیمت 463 سے بڑھا کر 481 روپے فی کلو ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں