0

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

امریکہ میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹرائل کو الیکشن تک ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سابق صدر ٹرمپ پر رقوم کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ہے، ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں