0

اپوزیشن کا آج پہلا اجلاس، فضل الرحمان شرکت کریں گےیا نہیں؟جانیں

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کی احتجاجی تحریک کا پہلا اجلاس آج (ہفتہ) پشین میں ہو رہا ہے جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے آج احتجاجی تحریک کے پہلے اجلاس سے خطاب کی دعوت دینے کے لیے رابطہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کا اس حوالے سے کہنا ہے۔ ہم نے پہلے ہی 20 اپریل کو پشین میں جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اس لیے ہم اپنی ہی پارٹی کے پلیٹ فارم سے جلسہ کریں گے جس میں مولانا فضل الرحمان قوم سے خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں