0

تحریک کے ذریعے اپنا حق لے کر رہیں گے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریک کے ذریعے اپنا حق لے کر رہیں گے۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے ملک کے عوام کو آگے بڑھنا چاہیے۔ واضح ہو جائے گا، آئین کا احترام کیا گیا تو پی ٹی آئی کے بانی اور دیگر رہنما جیلوں سے باہر آ سکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے سب کچھ واضح ہو جائے گا، آئین کا احترام کیا گیا تو پی ٹی آئی کے بانی اور دیگر رہنما جیلوں سے باہر آ سکیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں