0

شہباز نے جو کہا کر کے دکھایا ،عید پر بجلی کے بلوں میں بڑے ریلیف کا اعلان ،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد: ترمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ ترمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی جائے گی۔ بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے گی۔ ترمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 92 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں