0

نواز شریف کے ساتھ دھوکہ ہوا، وہ لندن واپس جاکر ن لیگ کے خلاف پریس کانفرنس کرینگے، شہریار آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دھوکہ دیا گیا ہے، وہ جلد لندن واپس آئیں گے اور پریس کانفرنس کریں گے جو ن لیگ کے لیے خودکش حملہ ہوگا۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ نواز شریف لندن سے خوشی خوشی واپس آئے ہیں کہ وہ چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، وہ خود آپ کی بیٹی گائیں گے، انہوں نے محفلوں میں کہنا شروع کردیا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو پریس کانفرنس کرنے کی ضرورت نہیں، نواز شریف اشارہ کریں تو حکومت تحلیل کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں