0

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 277 روپے 90 پیسے سستا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 93 پیسے تھی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 332 پوائنٹس اضافے سے 68 ہزار 749 پر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں