0

بشریٰ بی بی عید سے پہلے اپنے گھر پر ہوں گی، سلمان اکرم راجہ نے مزید کیا کہا ؟جانیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ بشریٰ بی بی عید سے قبل اپنے گھر پر ہوں گی۔عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج ہم نے اپنے دلائل مکمل کر لیے ہیں جب کہ درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل پیش نہیں ہوئے اور دوسری عدالت میں بیٹھے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں