0

محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب

سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور نے ایک بیان جاری کیا جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ ہماری جماعت محمود خان کی رہنمائی میں ترقی کرتی رہے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی کے پارلیمانی چیئرمین کا عہدہ خالی ہوا تھا۔ پرویز خٹک نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحت کی خرابی کے باعث استعفیٰ دے رہا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں