0

اسرائیل کو غزہ جنگ کو فوری ختم کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ فوری ختم کرنی چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل لوگوں کا قتل عام بند کرے اور امن کی طرف لوٹ آئے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو فلسطینیوں پر بمباری کی ویڈیوز جاری نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حملوں کی ویڈیوز جاری کر کے اسرائیل تعلقات عامہ کے محاذ پر ناکام ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں