0

سعودی ولی عہد اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ کا ٹیلی فون پر رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل کی بنیاد پر سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں