0

وفاقی حکومت پختونخوا کو پن بجلی 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ دے رہی ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مزید کیاکہا ؟جانیں

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پختونخوا کو 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ پن بجلی دے رہی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے کے وسائل میں اضافے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے کے جاری اخراجات بہت زیادہ ہیں، خیبرپختونخوا 630 ارب روپے کا مقروض ہے، این ایف سی میں حصہ بھی دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں