0

پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ نے مزید کیا کہا ؟جانیں

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، اسے پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ مسلط کرنا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ ہر ادارہ اپنے آئینی کردار تک محدود رہے تو مسائل حل ہو جائیں گے۔ ملک میں سیاسی استحکام ہوگا تو کوئی اعتراض کیوں کرے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم پر ہر چیز کا الزام لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان سے مذاکرات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں