0

مردان میں نوشہرہ روڈ پر واقع شاپنگ مال کے عملے اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی,2پولیس اہلکار جاں بحق،متعدد زخمی

مردان میں نوشہرہ روڈ پر واقع شاپنگ مال کے عملے اور ریلوے پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے دوران فائرنگ بھی ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے میں ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ شاپنگ مال کے 4 ملازمین زخمی بھی ہوئے۔ریلوے کی زمین پر قائم شاپنگ مال کو لیز کے معاملے پر حکام نے بند کر دیا۔پولیس کے مطابق آج شاپنگ مال کو دوبارہ کھولنے پر ریلوے پولیس اور شاپنگ مال کے عملے کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں