0

ایک دو سال مشکل ہوں گے لیکن سکون کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف کابیان آگیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ہی کیوں نہ ہو، آسانی کا وقت ضرور آئے گا۔ گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ سب مل کر پاکستان کو اس کی جگہ واپس لائیں گے، ہماری حکومت نہ ہٹائی جاتی تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا۔سب نے دیکھا ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ہی نہیں پاکستان کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی۔ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے انتظامیہ اور پولیس سمیت سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں