0

آئی ایم ایف اجلاسوں کا 3 اپریل تک کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں

واشنگٹن: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا۔ پاکستان شامل نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کا 3 اپریل تک کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، 3 اپریل تک ایگزیکٹو بورڈ کے کیلنڈر میں پاکستان کا معاملہ شامل نہیں، پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف کا اجلاس 3 اپریل تک متوقع ہے۔ اپریل کے دوسرے ہفتے، بورڈ 27 مارچ کے اجلاس میں منگل کو مراکش اور الجزائر کے ایجنڈے پر غور کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا بورڈ 3 اپریل کو ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کا جائزہ لے گا۔15 اپریل کے بعد بورڈ پاکستان کے کیس پر غور کرے گا۔آئی ایم ایف نے 19 مارچ کو دوسرا اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں