0

جو چیزیں کرنی ہیں اپنے لیے کرنی ہیں، آئی ایم ایف کیلئے نہیں، مصدق ملک نے مزید کیا کہا ؟جانیں

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جو کام ہم نے کرنے ہیں وہ آئی ایم ایف کے لیے نہیں اپنے لیے کرنے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ توانائی کے شعبے کا گھومتا ہوا قرضہ روکنا ہوگا۔وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جو کام ہم نے کرنے ہیں وہ آئی ایم ایف کے لیے نہیں اپنے لیے کرنے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ توانائی کے شعبے کا گھومتا ہوا قرضہ روکنا ہوگا۔مصدق ملک نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ریلیف ملنے سے معاملات آسان ہو جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں