0

آئندہ 5 سال میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے والا ہے، کیپٹن (ر) محمد صفدر کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ عام انتخابات میں بھی اعتراض اٹھایا گیا۔ اعظم سواتی کے نااہل ہونے کے بعد۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت پہلے 1100 ارب روپے کا قرضہ اتارے، کے پی اگلے 5 سال میں تباہ ہونے والا ہے۔ ٹرین زبانی کلامی سے نہیں چلتی، علی امین گنڈا پور نے خواب میں ٹرین چلائی ہوگی۔ (ن) لیگی رہنما کا مزید کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت شہباز شریف کی نقل کر رہی ہے، کے پی کے میں آٹا نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں